مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید دو جوان شہید
493697 50412781 - مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید دو جوان شہید

مقبوضہ وادی میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، جابر بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے مزید دو کشمیری جوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد میں سرچ آپریشن کے دوران جوانوں کو شہید کیا، جبکہ ضلع پلوامہ میں چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرکے گھروں میں گھس گئی جس کے بعد عوام اور فوج کے درمیان جھڑپوں سے متعدد کشمیری زخمی ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس Ú©Û’ مطابق جوانوں Ú©ÛŒ شہادتوں پر وادی بھر میں بھارتی Ø+کومت Ú©Û’ خلاف زبردست مظاہرے کیے گئے، مظاہرین Ú©Ùˆ منشتر کرنے کیلئے آنسو گیس Ú©Û’ شیل برسا ئے گئے۔ذرائع Ú©Û’ مطابق اØ+تجاج Ú©Û’ دوران بھارتی Ø+کومت Ù†Û’ علاقے بھر میں موبائل فون سمیت انٹرنیٹ Ú©ÛŒ سروس معطل کر دی۔